دوشنبے میں کاسا 1000 منصوبے کا افتتاح

وقت اشاعت

تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں توانائی کے کاسا 1000 منصوبے کا افتتاح کر دیا گیا ہے جس کے تحت قرغزستان اور تاجکستان پاکستان اور افغانستان کو 1300 میگاواٹ بجلی فراہم کریں گے۔