جیلما کے حامی اور مخالفیں سڑکوں پر

وقت اشاعت

برازیل میں صدر کی معطلی کے بعد ملک میں ان کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

برازیل کی سینیٹ کی طرف سے صدر کے مواخذے کےحق میں ووٹ کے بعد برازیل میں جیلما روسیف کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں
،تصویر کا کیپشنبرازیل کی سینیٹ کی طرف سے صدر کے مواخذے کےحق میں ووٹ کے بعد برازیل میں جیلما روسیف کے حق میں مظاہرے ہوئے ہیں
سینیٹ کے 20 گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والے اجلاس میں صدر جیلما کو معطل کرنے کے حق میں 55 ووٹ جبکہ مخالفت میں 22 ووٹ پڑے
،تصویر کا کیپشنسینیٹ کے 20 گھنٹے سے زیادہ جاری رہنے والے اجلاس میں صدر جیلما کو معطل کرنے کے حق میں 55 ووٹ جبکہ مخالفت میں 22 ووٹ پڑے
صدر روسیف نے بی بی سی کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اپنا نام صاف کروانے کے لیے لڑیں گی
،تصویر کا کیپشنصدر روسیف نے بی بی سی کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اپنا نام صاف کروانے کے لیے لڑیں گی
جیلما کے خلاف کارروائی180 روز تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کا مطلب ہے کہ ریو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے دوران بھی وہ معطل ہی ہوں گی
،تصویر کا کیپشنجیلما کے خلاف کارروائی180 روز تک جاری رہ سکتی ہے اور اس کا مطلب ہے کہ ریو میں پانچ اگست سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں کے دوران بھی وہ معطل ہی ہوں گی
جیلما روسیف نے اپنے خلاف مواخذے کے حق میں ووٹ کو ’بغاوت‘ اور ’ڈھونگ‘ قرار دیا ہے
،تصویر کا کیپشنجیلما روسیف نے اپنے خلاف مواخذے کے حق میں ووٹ کو ’بغاوت‘ اور ’ڈھونگ‘ قرار دیا ہے
پولیس نے جیلما روسیف کے کئی حامیوں کو گرفتار کر لیا
،تصویر کا کیپشنپولیس نے جیلما روسیف کے کئی حامیوں کو گرفتار کر لیا
جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے جیلما روسیف کے حق میں مظاہرے کیے وہیں ان کے مخالفین بھی سڑکیوں پر نکل آئے
،تصویر کا کیپشنجہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے جیلما روسیف کے حق میں مظاہرے کیے وہیں ان کے مخالفین بھی سڑکیوں پر نکل آئے
لبنانی نژاد مائیکل ٹیمرکےقائم مقام صدر بننے پر لبنان میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں
،تصویر کا کیپشنلبنانی نژاد مائیکل ٹیمرکےقائم مقام صدر بننے پر لبنان میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں
مائیکل ٹیمر
،تصویر کا کیپشنقائم مقام صدر مائیکل ٹیمر نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان پر اعتبار کرے