خشک کنویں سے دو سالہ بچہ زندہ بازیاب

وقت اشاعت

چین کے شہر باؤتو میں ایک دو سالہ بچے کو خشک کنویں میں گرنے کے بعد بچا لیا گیا ہے۔ جب امدادی کارکن جائے وقوع پر پہنچے تو بچہ 19 فٹ گہرے کنویں میں گرا ہوا تھا۔ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ وہ کھیلنے کے دوران گر گیا۔