پاکستان میں گرمی کا زور

وقت اشاعت

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر مزید دو دن تک جاری رہے گی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر مزید دو دن تک جاری رہے گی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مزید ایک دن تک گرمی کی شدت رہے گی جس کے بعد اتوار کو آندھی آنے سے گرمی میں کمی آئے گی جبکہ سندھ اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں دو دن بعد موسم میں اسی طرح تبدیلی آئے گی۔
،تصویر کا کیپشنمحکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مزید ایک دن تک گرمی کی شدت رہے گی جس کے بعد اتوار کو آندھی آنے سے گرمی میں کمی آئے گی جبکہ سندھ اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں دو دن بعد موسم میں اسی طرح تبدیلی آئے گی۔
شدید گرمی کی طویل دورانیے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انڈیا کی مشرقی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان اس کی وجہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنشدید گرمی کی طویل دورانیے کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انڈیا کی مشرقی ساحلی پٹی میں سمندری طوفان اس کی وجہ ہے۔
ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ دو دن بعد نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں راجھستان سمیت متعدد علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔
،تصویر کا کیپشنڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ دو دن بعد نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں راجھستان سمیت متعدد علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔
حیدر آباد اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنحیدر آباد اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لاہور میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔
،تصویر کا کیپشنلاہور میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔
ماہرین کی جانب سے ہیٹ سٹوک اور گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کے گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنماہرین کی جانب سے ہیٹ سٹوک اور گرمی کے اثرات سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کے گئی ہیں۔
صوبہ سندھ میںصوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ بعض نجی اسکولوں پر اس فیصلے پر عملدرآمد سے معذرت کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنصوبہ سندھ میںصوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جبکہ بعض نجی اسکولوں پر اس فیصلے پر عملدرآمد سے معذرت کی ہے۔
کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر ایک قبرستان میں قبریں کھودی جارہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خدشے کے پیش نظر ایک قبرستان میں قبریں کھودی جارہی ہیں۔