بڑے پیمانے پر کتوں کی افزائش نسل

وقت اشاعت

بی بی سی کے پروگرام پینوراما میں خفیہ طور پر ایسے فارمز کی فلمبندی کی گئی جہاں کتوں کی افزائش نسل ہوتی ہے۔ افزائش نسل کی لاکھوں پاؤنڈ کی صعنت میں بہت سارے ڈیلرز اپنے گاہکوں کو دھوکا دے رہے ہیں۔