زرین خان کسی سے نہیں ڈرتیں؟

وقت اشاعت

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے کہ رنبیر کپور کسے دل دے بیٹھے اور اظہر کے لیے عمران ہاشمی کو سب سے زیادہ کس نے سراہا؟

اس کے علاوہ اکشے کمار کو کیوں معافی مانگنی پڑی اور ادکارہ زرین خان کسی سے نہیں ڈرتیں۔