سیلاب سے عمارت گر گئی

وقت اشاعت

چین کے گوانشی زوانگ کے خود مختار خطے میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک عمارت کے گرنے کی فٹیج سامنے آئی ہے۔ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔