چین میں ٹریفک کے مسئلے کا انوکھا حل

وقت اشاعت

چین میں ٹریفک کے مسئلے کا ایک نیا حل نکالا گیا ہے۔ ٹرانزٹ ایلیویٹڈ بس میں مسافروں کو بٹھانے کی جگہ بلندی پر ہے اور دیگر گاڑیاں اس بس کے نیچے سے گزرتی ہوئی اپنا سفر جاری رکھ سکیں گی۔ اس بس کی پہلی آزمائش رواں برس کے اواخر میں شمالی چین میں متوقع ہے۔