کے پی کے: ترقیاتی منصوبے کاغذی کارروائیوں تک محدود
وقت اشاعت
خیبر پختونخوا کو وفاق سے فنڈز نہ ملنے، کرپشن کے خلاف کڑی مہم اور صوبے کے اپنے وسائل میں کمی سے سالانہ ترقیاتی فنڈ کو 174 ارب روپے سے کم کرکے 118 ارب روپے تک لانا پڑا۔ حکومت کہتي ہے کہ وہ پچاسی فیصد بجٹ استعمال کر چکی ہے۔