فطرت کا سیاہ و سفید حسن

وقت اشاعت

’جانور خود چل کر میرے پاس آتے ہیں، میں ان کے پاس نہیں جاتا:‘ سوئس فوٹوگرافر کلاؤڈیو گوش جن کی تصویری نمائش لندن میں ہو رہی ہے۔

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر کلاؤڈیو گوش کی تصویروں کی نمائش لندن کی لومس گیلری میں جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنسوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر کلاؤڈیو گوش کی تصویروں کی نمائش لندن کی لومس گیلری میں جاری ہے۔
یہ گیلری اس سال 20 نئے فنکاروں کی تخلیقات پیش کر رہی ہے جن میں گوش بھی شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ گیلری اس سال 20 نئے فنکاروں کی تخلیقات پیش کر رہی ہے جن میں گوش بھی شامل ہیں۔
گوش کوہِ ایلپس میں ایک کیموفلاج کیے ہوئے خیمے سے جنگلی جانوروں کی تصاویر کھینچتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگوش کوہِ ایلپس میں ایک کیموفلاج کیے ہوئے خیمے سے جنگلی جانوروں کی تصاویر کھینچتے ہیں۔
ان کی تصاویر کا پس منظر گہرا سیاہ ہوتا ہے جس سے جانور ابھر کر سامنے آ جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنان کی تصاویر کا پس منظر گہرا سیاہ ہوتا ہے جس سے جانور ابھر کر سامنے آ جاتا ہے۔
گوش کہتے ہیں کہ ’جانوروں کو مجھ تک آنا ہوتا ہے، میں ان کے پاس نہیں جاتا۔‘
،تصویر کا کیپشنگوش کہتے ہیں کہ ’جانوروں کو مجھ تک آنا ہوتا ہے، میں ان کے پاس نہیں جاتا۔‘
گوش بچپن سے فوٹوگرافی کے شیدائی تھے۔ ’جب آپ قدرتی دنیا کی طرف آنکھیں کھولتے ہیں تو آپ پر جو دریافت ہوتا ہے اسے دیکھ کر آپ کو حیرت ہوتی ہے۔‘ گوش کا مزید کام دیکھنے کے لیے گیلری کی ویب سائٹ پر جائیے: www.uk.lumas.com
،تصویر کا کیپشنگوش بچپن سے فوٹوگرافی کے شیدائی تھے۔ ’جب آپ قدرتی دنیا کی طرف آنکھیں کھولتے ہیں تو آپ پر جو دریافت ہوتا ہے اسے دیکھ کر آپ کو حیرت ہوتی ہے۔‘ گوش کا مزید کام دیکھنے کے لیے گیلری کی ویب سائٹ پر جائیے: www.uk.lumas.com