’فی الحال پیار کا نہیں کام کا وقت ہے‘
وقت اشاعت
سوناکشی سنہا یوں تو بچپن سے ہی بالی وڈ سے پوری طرح آشنا تھیں لیکن ایک دن وہ باکس آفس کوئین کہلائیں گی یہ انھوں نے نہیں سوچا تھا۔ وہ کیا بننا چاہتی تھیں اور انھوں نے اپنی پہلی فلم کے لیے کتنا وزن کم کیا؟ سنیے سوناکشی سنہا نے اس بارے میں ہماری ساتھی نصرت جہاں کو کیا بتایا۔