ملک چھوڑا ہے لیکن کرکٹ نہیں چھوڑی
وقت اشاعت
جرمنی میں لوگ فٹ بال کے دیوانے ہیں یہ بات تو دنیا بھر کو معلوم ہے لیکن ملک میں تار کین وطن کی ایک بڑی تعداد کی وجہ سے ایک ایسے کھیل کو فروغ ملا ہے جو یہاں بہت کم کھیلا جاتا ہے۔