سمندری آلودگی سےکراچی کےمچھیروں کا روزگار متاثر

وقت اشاعت

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کو سمندر خوراک اور روزگار کے مواقع کے ساتھ گرمی میں ٹھنڈی ہوا بھی دیتا ہے۔ تیمر کے ساحلی جنگلات شہر کے پھیپھڑے کہلاتے ہیں۔ لیکن یہاں سمندر کے ساتھ جو سلوک کيا جا رہا ہے، اُس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سمندری آلودگی کے بارے میں کراچي سے نامہ نگار ریاض سہیل کي رپورٹ