سخت سکیورٹی میں یورو 2016 کا آغاز
وقت اشاعت
فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نےخبردار کيا ہے کہ فٹبال کے يورو 2016 مقابلوں کے دوران ہڑتالوں اور احتجاج سے گريز کيا جائے۔ يورو دوہزار سولہ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ حاليہ عرصہ ميں فرانس يونينوں کے شديد احتجاج کا شکار رہا ہے جبکہ سکیورٹی حکام شدت پسندي کے خدشات کا بھی اظہارکر رہے ہیں۔