لندن میں منعقد فیشن شو کی تصاویر

وقت اشاعت

لندن میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو میں خواتین اور مردوں کے ملبوسات کے نئے ڈیزائنز کی نمائش کی گئی۔

لندن میں منعقد ہونے والے اس فیشن شو میں مختلف ڈیزائنرز کے کام کی نمائش کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں منعقد ہونے والے اس فیشن شو میں مختلف ڈیزائنرز کے کام کی نمائش کی گئی۔
لندن فیشن شو میں نئے سیزن کے ڈیزائنز متعارف کرائے گئے۔
،تصویر کا کیپشنلندن فیشن شو میں نئے سیزن کے ڈیزائنز متعارف کرائے گئے۔
فیشن شو میں ابھرتی ہوئی ماڈلز کو بھی ریمپ پر دیکھا گیا۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو میں ابھرتی ہوئی ماڈلز کو بھی ریمپ پر دیکھا گیا۔
کپڑوں کے ساتھ فیشن کے کئی دوسرے آئٹمز کی نمائش کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنکپڑوں کے ساتھ فیشن کے کئی دوسرے آئٹمز کی نمائش کی گئی۔
فیشن شو میں خواتین کے ساتھ مردوں کے کپڑوں کی نمائش بھی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو میں خواتین کے ساتھ مردوں کے کپڑوں کی نمائش بھی کی گئی۔
لندن کو برطانیہ کی فیشن انڈسٹری کا مرکز تصور کہا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلندن کو برطانیہ کی فیشن انڈسٹری کا مرکز تصور کہا جاتا ہے۔
فیشن شو کے دوران بیک سٹیج لی گئی ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشنفیشن شو کے دوران بیک سٹیج لی گئی ایک تصویر۔
ریمپ پر جلے بکھیرنے سے قبل ماڈلز میک اپ کرواتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنریمپ پر جلے بکھیرنے سے قبل ماڈلز میک اپ کرواتے ہوئے۔