’ہم جنس پرستی کی سزا صرف خدا دے سکتا ہے‘
وقت اشاعت
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے امریکی شہری کے افغانی نژاد والد نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کا ’دل نفرت سے بھرا ہوا تھا۔‘