پاکستان ’سپر ماڈل‘ نادیہ حسین

وقت اشاعت

نادیہ حسین کو پاکستان کی سپر ماڈلز میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب اداکارہ، کاروباری شخصیت اور دانتوں کی ڈاکٹر بھی ہیں۔