جرمنی میں سینما پر حملہ
وقت اشاعت
جرمنی کےمغربی شہر ورنہائم کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سینما کمپلیکس میں گھس کر فائرنگ کرنے والے نقاب پوش شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔