سجی پاکستان بھر میں بلوچستان کی پہچان ہے
وقت اشاعت
سجی وہ پکوان ہے جو نہ صرف پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی ثقافت اور روایت کا حصہ ہے بلکہ اسے ملک بھر میں صوبے کی پہچان بھی سمجھا جاتا ہے۔
اس بارے میں مزید پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔
کوئٹہ سے محمد کاظم کی رپورٹ