کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کی باقیات کا چار روزہ سفر شروع ہو گیا ہے
وقت اشاعت
کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کی باقیات کا چار روزہ سفر شروع ہو گیا ہے۔ یہ سفر دارالحکومت ہوانا سے شروع ہو کر انقلاب کے مقام ’سینٹیاگو دی کیوبا‘ میں اختتام پزیر ہو گا۔ جس کے بعد اتوار کو اُن کی خاک دفن کر دی جائے گی۔ منگل کو میکسیکو، ایکواڈور، بولیویا، وینیزویلا اور جنوبی افریقہ کے سربراہان نے ہوانا کے ’ریوولوشن سکوئیر‘ میں ہونے والي ایک ریلی میں فیدل کاسترو کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب