راحیل شریف 39 ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کرینگے

،ویڈیو کیپشنراحیل شریف 39 ممالک کے فوجی اتحاد کی سرابراہی کرینگے
وقت اشاعت

دسمبر 2015 میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان سمیت 30 سے زائد اسلامی ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔