’بلاگرز کو بدنام کرنے کے لیے مہم چلائی گئی’
وقت اشاعت
پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدت پسند تنظیموں پر تحقیق کرنے والی صحافی رابعہ محمود نے بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے کہا کہ گمشدہ بلاگرز کو بدنام کرنے کے لیے باقاعدہ مہم چلائی گئی ہے۔