’ایک حکومتی افسر بس افسر ہوتا ہے، لیڈی اسسٹنٹ کمشنر جیسا کچھ نہیں ہوتا‘

،ویڈیو کیپشن’ایک حکومتی افسر بس افسر ہوتا ہے‘
وقت اشاعت

پبلک سروس کے اس شعبے میں دہائیوں سے مرد غالب رہے ہیں۔ ان کا روزمرّہ معاملہ بھی مردوں کے ساتھ ہی رہتا ہے۔ تاہم اب خواتین بھی یہ کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں ڈاکٹر انعم علی خان کو تربیت مکمل کرنے کے بعد صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر تعیناتی ملی۔ عمر دراز ننگیانہ کی رپورٹ