چٹانوں کو کاٹنے کے خطرناک روزگار سے وابستہ افراد

،ویڈیو کیپشنٹھوس پتھر کی چٹانوں کو کاٹنے کے روزگار سے وابستہ افراد
وقت اشاعت

سنگلاخ چٹانوں کو کاٹنا یا توڑنا یقیناٌ آسان نہیں۔ کبھی بارودی مواد کے دھماکے کرنے پڑتے ہیں تو کہیں بھاری بھرکم مشینوں کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اس عمل میں احتیاط نہ برتنا جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ٹھوس پتھر کی چٹانوں کے پہاڑی سلسلے کوہ کڑانہ کے دامن میں واقع ایک نواحی گاؤں چک نمبر 120 میں ایسے کئی خاندان بستے ہیں جو صدیوں سے یہ خطرنک کام انجام دے رہے ہیں۔

عمر دراز ننگیانہ کی رہورٹ