شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے پاک افغان سرحد پر باڑ

،ویڈیو کیپشنپاکستان کی شدت پسندی سے نمٹنے کی کوششیں
وقت اشاعت

پاکستانی فوج نے شدت پسندی اور غیر قانونی نقل و حرکت کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے افغانستان سے متصل اپنی سرحد پر باڑ نصب کرنا شروع کر دی ہے۔