اسلام آباد میں دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال آخری آپشن: احسن اقبال
وقت اشاعت
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بی بی سی کے پروگرام سیربین میں عادل شاہ زیب سے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی جماعتوں سے فیض آباد سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی ہے اور خبردار کیا ہے کہ آخری حل طاقت کا استعمال ہے جس کے لیے فورسز تیار ہیں۔