’ورنہ کو صرف خواتین کی فلم کہنا صحیح نہیں ہو گا‘

،آڈیو کیپشنفلم ورنہ کے کرداروں ہارون شاھد اور ضرار خان سے خصوصی گفتگو
وقت اشاعت

سینسر شپ کے کئی مرحلوں سے گزرنے کے بعد فلم ورنہ کو ریلیز کی اجازت مل چکی ہے۔ بی بی سی کی فی فی ہارون سے فلم ورنہ کے کرداروں ہارون شاھد اور ضرار خان کی خصوصی گفتگو۔