اسلام آباد میں دھرنے کے خلاف کارروائی کے مناظر

،ویڈیو کیپشناسلام آباد میں دھرنے کے خلاف کارروائی کے مناظر
وقت اشاعت

اسلام آباد میں سنیچر کو فیض آباد کے مقام پر دو مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن کے مناظر۔