سعودی عرب میں قید پاکستانی: ’عمران خان سب کو چھڑوا دے گا‘
وقت اشاعت
سعودی عرب میں قید کاٹ کر واپس آنے والے ایک پاکستانی کا کہنا ہے کہ جیل میں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کو بتایا جاتا تھا کہ جلد ہی سب کو رہائی مل جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ جو کچھ ان کا ساتھ ہوا وہ بہت برا تھا مگر دوسرے قیدیوں کی زندگیوں کو بچا لیا جائے۔