لاہور کا 159 برس قدیم تھانہ
وقت اشاعت
تھانہ پرانا انارکلی سنہ 1861 میں انگریز دور میں بنایا گیا تھا اور اسی تھانے میں ایک صدی پہلے بھگت سنگھ اور غازی علم دین کے خلاف مقدمات بھی درج ہوئے تھے۔ دیکھیے اس قدیم تھانے کے بارے میں شہزاد ملک کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

