بارڈر سکیورٹی فورس کا مشرقی سرحد پر گشت

وقت اشاعت

پاکستان اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی کے بعد گشت میں اضافہ

بھارت اور پاکستان کےدرمیان گذشتہ دنوں کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کے ساتھ سرحد پر جھڑپوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت اور پاکستان کےدرمیان گذشتہ دنوں کشمیر میں لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کے ساتھ سرحد پر جھڑپوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان نے بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے معاملے کو اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ہے۔
دونوں طرف سے ایک دوسرے پر شہریوں آبادیوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشندونوں طرف سے ایک دوسرے پر شہریوں آبادیوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے گئے۔
ان جھڑپوں میں دونوں طرف سے کم از کم کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنان جھڑپوں میں دونوں طرف سے کم از کم کم 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کی بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد پر گشت بڑھا دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی بارڈر سکیورٹی فورس کے جوانوں نے بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد پر گشت بڑھا دیا ہے۔