انڈیا کی نوجوان خواتین کسے ووٹ دیں گی؟ ’پہلی دفعہ گولی چلتے دیکھی، آج تک ڈر نہیں بھولی‘
وقت اشاعت
انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والی انکیتا ان انتخابات میں پہلی دفعہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پارٹی کو ووٹ دیں گی جو فرقہ وارانہ فسادات کو روکنے کے لیے کام کرے گی۔ انھوں نے اپنی آنکھوں سے ایسے فسادات کو دیکھا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ ایسے مسائل میں سب سے زیادہ خواتین ہی متاثر ہوتی ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔



