قندوز میں طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائی
وقت اشاعت
افغانستان کے شمال مغربی صوبے قندوز میں گزشتہ پندرہ دنوں سے طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اس لڑائی کی وجہ سے قرب و جوار کے ہزاروں دیہات خالی ہوگئے ہیں اور لوگ اپنے گھر بار چھوڑ کر قندوز شہر پہنچ گئے ہیں۔ قندوز شہر سے بی بی سی پشتو کے نامہ نگار سید انور کی رپورٹ