68 برس بعد قومیت اور شہریت کا جشن

وقت اشاعت

آزادی اور تقسیم کے 68 برس بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقوں کے قومیت اور شہریت سے محروم ہزاروں باشندے پہلی بار آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے اندر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں موجود ہند بنگلہ انکلیو کے نام سے پہچانے جانے والے ان علاقوں کے لوگوں کو حال میں ایک معاہدے کے بعد دونوں ملکوں نے شہریت دے دی ہے ۔ شکیل اختر کي رپورٹ