13 سالہ کار ’سپنر‘ ضمیر چاہتے ہیں کہ وہ اپنے والد کی طرح کار پر کرتب کریں
وقت اشاعت
13 سالہ ضمیر جنوبی افریقہ کے سب سے بہترین کار ’سپنر‘ بننا چاہتے ہیں اور ان کی خوش قسمتی دیکھیے کہ یہ سب کچھ انھوں نے اپنے باپ سے سیکھا ہے۔