کینبرا کے اوول کرکٹ گراؤنڈ پر غروبِ آفتاب کا دلکش نظارہ
وقت اشاعت
کنبیرا میں منگل کو کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 166 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی مگر متعدد شائقین کو اس میچ کی بجائے غروبِ آفتاب کے منظر میں زیادہ دلچسپی تھی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images











