میلبرن ٹیسٹ کا چوتھا دن تصاویر میں

وقت اشاعت

میلبرن ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کی تصویری جھلکیاں

کرکٹ
،تصویر کا کیپشنمیلبرن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے بولر محمد عامر کیچ لینے کی کوشش کے دوران گر پڑے
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنعثمان خواجہ صرف تین رنز کے فرق سے اپنی سنچری مکمل نہ کر سکے
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے وہاب ریاض، یاسر شاہ نے اور سہیل خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔