ورلڈ کپ میں گیارہویں روز کا کھیل: تصاویر

وقت اشاعت

تصاویر

پرتگال اور شمالی کوریا کے میچ میں رونالڈو
،تصویر کا کیپشنپرتگال اور شمالی کوریا کے خلاف میچ جب شروع ہوا تو ایسا لگ یہ بھی ورلڈ کپ کے دوسرے میچوں کی طرح ایک عام سا میچ ہو گا۔ پہلے ہاف میں صرف ایک گول ہوا، لیکن دوسرے ہاف میں راؤل میریس کے گول کے بعد تو پرتگال نے گول پر گول کر جنوبی کوریا کو پریشان کر دیا
رونالڈو کا گول
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے کپتان کرسچیانو رونالڈو نے بھی بالآخر دو سال کے انتظار کے بعد بین الاقوامی مقابلے میں گول کر ہی دیا
برتگال کے حامی
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں برتگال ٹیم کے حامییوں کا بہت زور و شور تھا
 کرسچیانو رونالڈو
،تصویر کا کیپشن کرسچیانو رونالڈو
چلی بمقابلہ سوئٹزرلینڈ
،تصویر کا کیپشنچلی اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان نیلسن منڈیلا بے سٹیڈیم، پورٹ الیزبتھ، میں زبردست میچ ہوا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد بالآخر چلی کی ٹیم ایک گول سے جیت گئی۔
چلی کے حامی
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں چلی کے پرچم ہر طرف نظر آئے
چلی بمقابلہ سوئٹزرلینڈ
،تصویر کا کیپشنسوئٹزرلینڈ کے فرنانڈیز سمیت سوئس ٹیم کا کھیل دفاعی تھا
سوئس حامی مایوں
،تصویر کا کیپشنسوئٹزرلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں یورپیئن چیمپیئن سپین کو ہرایا تھا، چلی سے شکست پر اس کے حامی بہت مایوس نظر آئے
سپین بمقابلہ ہنڈراس
،تصویر کا کیپشنیورپی چیمپیئن سپین نے ہنڈراس کو دو صفر سے ہرا دیا
سپین بمقابلہ ہنڈراس
،تصویر کا کیپشنسپین کے لیے دونوں گول ڈیوڈ ولا نے کیے
ہنڈراس کے گول کیپر
،تصویر کا کیپشنہنڈراس کے گول کیپر نوئیل واژاداریز ڈیوڈ ویلا کا گول نہ بچا سکے