کہیں خوشی کہیں غم:تصاویر

وقت اشاعت

دفاعی چیمپیئن اٹلی کی سلواکیا کے ہاتھوں شکست اور ورلڈ کپ سے اخراج پر شائقین کا ردعمل:تصاویر

ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دفاعی چیمپیئن اٹلی کے کھلاڑی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
،تصویر کا کیپشنورلڈ کپ سے باہر ہونے پر دفاعی چیمپیئن اٹلی کے کھلاڑی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
غیر متوقع شکست نے اٹلی میں موجود شائقین کو بھی افسردہ کر دیا
،تصویر کا کیپشنغیر متوقع شکست نے اٹلی میں موجود شائقین کو بھی افسردہ کر دیا
اس اطالوی تماشائی کو اپنی ٹیم کی شکست کا یقین ہی نہیں آیا
،تصویر کا کیپشناس اطالوی تماشائی کو اپنی ٹیم کی شکست کا یقین ہی نہیں آیا
خاتون تماشائی شکست پر اپنے آنسو نہ روک سکی
،تصویر کا کیپشنخاتون تماشائی شکست پر اپنے آنسو نہ روک سکی
پہلے مرحلے میں اطالوی کھلاڑیوں کی غیر معیاری فنشنگ سے تماشائی افسردہ نظر آئے
،تصویر کا کیپشنپہلے مرحلے میں اطالوی کھلاڑیوں کی غیر معیاری فنشنگ سے تماشائی افسردہ نظر آئے
میچ کے دوران بھی اطالوی تماشائی اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑیوں پر آوازیں کستے رہے
،تصویر کا کیپشنمیچ کے دوران بھی اطالوی تماشائی اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑیوں پر آوازیں کستے رہے
اٹلی میں کھلے مقامات پر بڑی بڑی سکرینوں پر یہ میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا تھا لیکن فتح کی دیوی اطالوی ٹیم پر مہربان نہ ہو سکی
،تصویر کا کیپشناٹلی میں کھلے مقامات پر بڑی بڑی سکرینوں پر یہ میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا تھا لیکن فتح کی دیوی اطالوی ٹیم پر مہربان نہ ہو سکی
سٹیڈیم کی خالی نشستوں کے پیش منظر میں ایک اداس اطالوی تماشائی اپنی ٹیم کی شکست پر افسردہ ہے
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم کی خالی نشستوں کے پیش منظر میں ایک اداس اطالوی تماشائی اپنی ٹیم کی شکست پر افسردہ ہے
سلواکیا کے حامی اپنی ٹیم کی اس غیر متوقع فتح پر پھولے نہ سمائے
،تصویر کا کیپشنسلواکیا کے حامی اپنی ٹیم کی اس غیر متوقع فتح پر پھولے نہ سمائے
اس غیر متوقع فتح اور اگلے راؤنڈ تک رسائی نے سلواک کوچ کو بھی آبدیدہ کر دیا
،تصویر کا کیپشناس غیر متوقع فتح اور اگلے راؤنڈ تک رسائی نے سلواک کوچ کو بھی آبدیدہ کر دیا
میچ کے خاتمے کے بعد بہت دیر تک سلواک تماشائی جشن مناتے رہے
،تصویر کا کیپشنمیچ کے خاتمے کے بعد بہت دیر تک سلواک تماشائی جشن مناتے رہے