تصاویر: دوسرے ٹیسٹ کا چوتھا دن

وقت اشاعت

ابو ظہبی میں کھیلا جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کی تصاویری جھلکیاں۔

پیٹرسن اور ہاشم آملہ نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز شروع کی اور ان دونوں بلے بازوں نے اپنی ٹیم کا سکور اکیاسی تک پہنچایا۔ اس موقع پر عبدالرحمان نے پیٹرسن کو یونس خان کے ہاتھوں کیچ کروا دیا
،تصویر کا کیپشنپیٹرسن اور ہاشم آملہ نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز شروع کی اور ان دونوں بلے بازوں نے اپنی ٹیم کا سکور اکیاسی تک پہنچایا۔ اس موقع پر عبدالرحمان نے پیٹرسن کو یونس خان کے ہاتھوں کیچ کروا دیا
ہاشم آملہ
،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں چار پر آؤٹ ہونے کے بعد دوسری اننگز میں ہاشم آملہ نے نصف سنچری بنائی
ہاشم آملہ بھی عبدالرحمان کی گیند پر بولڈ ہوئے، انہوں نے باسٹھ رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ بھی عبدالرحمان کی گیند پر بولڈ ہوئے، انہوں نے باسٹھ رنز بنائے
پہلی اننگز میں 278 بنانے والے اے بی ڈی ویلیئرز اس اننگز میں صرف پچیس رنز بنا پائے اورعبدالرحمان کا تیسرا شکار بنے
،تصویر کا کیپشنپہلی اننگز میں 278 بنانے والے اے بی ڈی ویلیئرز اس اننگز میں صرف پچیس رنز بنا پائے اورعبدالرحمان کا تیسرا شکار بنے
محمد حفیظ نے ژاک کیلس کو آؤٹ کیا
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے ژاک کیلس کو آؤٹ کیا
عبدالرحمان
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی پہلی اننگز میں عبدالرحمان نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی نصف سنچری مکمل کی۔ وہ ساٹھ کے انفرادی سکور پر یوان بوتھا کا پہلا شکار بنے
تنویر احمد
،تصویر کا کیپشنتنویر احمد نے پہلی اننگز میں ناصرف چھ وکٹیں حاصل کیں بلکہ تیس قیمتی رنز بھی سکور کیے