ایشیائی کھیلوں کی اختتامی تقریب

وقت اشاعت

ایشیائی کھیلوں کی اختتامی تقریب

ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنچین کے شہرگوانگزو میں دو ہفتے جاری رہنے کے بعد سولہویں ایشیائی کھیل اپنے اختتام کو پہنچ گئے
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشن2014 کے ایشیائی کھیل جنوبی کوریا کے شہر انچیون میں منعقد ہوں گے
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنایران نے کھیلوں میں بیس طلائی تمغے جیتے
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں میں دوسری پوزیشن جنوبی کوریا نے 232 تمغوں کے ساتھ حاصل کی جن میں سے چھہتر طلائی تمغے تھے۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنتیسری پوزیشن پر جاپان رہا جس نے اڑتالیس طلائی اور کل 216 تمغے حاصل کیے۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنچین کے چار سو سولہ تمغوں میں ایک سو ننانوے طلائی تمغے بھی شامل ہیں اور یہ اب تک منعقد ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں چین کی بہترین کارکردگی ہے۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ان کھیلوں میں کل آٹھ تمغے جیتے۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے سکواش، ہاکی اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں میں ٹیموں نے طلائی تمغے حاصل کیے جبکہ سکواش کے انفرادی مقابلوں اور ووشو میں پاکستان نے نقرئی تمغے جیتے۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنبھارت نے ان کھیلوں میں کل چونسٹھ میڈل جیتے جن میں چودہ طلائی، سترہ نقرئی اور کانسی کے تینتیس تمغے شامل ہیں۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنان تمغوں کی بدولت بھارت ان گیمز میں چھٹے مقام پر رہا جبکہ پچھلی بار دوہا کے ایشیائی کھیلوں میں وہ آٹھویں درجے پر تھا۔
ایشیائی کھیل
،تصویر کا کیپشنایشیائی کھیل دو ہفتے تک جاری رہے