ویلنگٹن ٹیسٹ کا تیسرا دن:تصاویر

وقت اشاعت

نیوزی لینڈ کے خلاف ولنگٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی اننگز کی جھلکیاں۔

تیسرے دن کے آغاز پر ہی نیوزی لینڈ کے فیلڈر برینڈن میککلم ایک کیچ پکڑنے میں ناکام رہے
،تصویر کا کیپشنتیسرے دن کے آغاز پر ہی نیوزی لینڈ کے فیلڈر برینڈن میککلم ایک کیچ پکڑنے میں ناکام رہے
تیسرے دن ابتداء میں ہی اظہر علی کو کرس مارٹن کی اٹھتی ہوئی گیند کھیلنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنتیسرے دن ابتداء میں ہی اظہر علی کو کرس مارٹن کی اٹھتی ہوئی گیند کھیلنے کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔
وہ اپنے سکور میں مزید پانچ رن کا اضافہ کرنے کے بعد پویلین لوٹ گئے
،تصویر کا کیپشنوہ اپنے سکور میں مزید پانچ رن کا اضافہ کرنے کے بعد پویلین لوٹ گئے
تیسری پاکستانی وکٹ لینے پر نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کرس مارٹن کو مبارکباد دے رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنتیسری پاکستانی وکٹ لینے پر نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کرس مارٹن کو مبارکباد دے رہے ہیں
ابتدائی اوورز میں وکٹ گرنے کے باوجود پاکستانی بلے باز دباؤ میں نہیں آئے اور انہوں نے اچھے سٹروک کھیلے
،تصویر کا کیپشنابتدائی اوورز میں وکٹ گرنے کے باوجود پاکستانی بلے باز دباؤ میں نہیں آئے اور انہوں نے اچھے سٹروک کھیلے
نیو زی لینڈ کے بولر ٹم سودی کپتان ویٹوری سے محوِ گفتگو ہیں
،تصویر کا کیپشننیو زی لینڈ کے بولر ٹم سودی کپتان ویٹوری سے محوِ گفتگو ہیں
یونس خان تہتر رنز کی اننگز کھیل کے چائے کے وقفے سے فوراً پہلے آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشنیونس خان تہتر رنز کی اننگز کھیل کے چائے کے وقفے سے فوراً پہلے آؤٹ ہوئے
اسد شفیق بغیر کوئی رن بنائے ڈینیئل ویٹوری کا تیسرا شکار بنے۔
،تصویر کا کیپشناسد شفیق بغیر کوئی رن بنائے ڈینیئل ویٹوری کا تیسرا شکار بنے۔
پاکستانی کپتان مصباح الحق ایک رن کی کمی سے سنچری مکمل نہ کر سکے
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کپتان مصباح الحق ایک رن کی کمی سے سنچری مکمل نہ کر سکے