ویلنگٹن ٹیسٹ کا چوتھا دن:تصاویر

وقت اشاعت

پاکستان کے خلاف ولنگٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی اننگز کی جھلکیاں۔

چوتھے دن پاکستانی فیلڈرز نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دو کیچ چھوڑے
،تصویر کا کیپشنچوتھے دن پاکستانی فیلڈرز نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دو کیچ چھوڑے
پاکستانی بولر سخت کوشش کے باوجود پہلے سیشن میں کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہے
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بولر سخت کوشش کے باوجود پہلے سیشن میں کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہے
عمر گل کی ایک اٹھتی ہوئی گیند مارٹن گپتل کی ہیلمٹ پر لگی
،تصویر کا کیپشنعمر گل کی ایک اٹھتی ہوئی گیند مارٹن گپتل کی ہیلمٹ پر لگی
پاکستانی ٹیم تھرڈ ایمپائر کے ایک فیصلے کی منتظر ہے
،تصویر کا کیپشنپاکستانی ٹیم تھرڈ ایمپائر کے ایک فیصلے کی منتظر ہے
برینڈن میککلم چونسٹھ رنز بنانے کے بعد کیچ ہوئے، انہوں نے اپنی اننگز میں چھ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
،تصویر کا کیپشنبرینڈن میککلم چونسٹھ رنز بنانے کے بعد کیچ ہوئے، انہوں نے اپنی اننگز میں چھ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔
دوسرے اور تیسرے سیشن میں آف سپنر عبدالرحمان نے پاکستان کو دو وکٹیں دلوائیں
،تصویر کا کیپشندوسرے اور تیسرے سیشن میں آف سپنر عبدالرحمان نے پاکستان کو دو وکٹیں دلوائیں
مارٹن گپتل نے تہتر رنز کی اننگز کھیلی۔ تصویر میں وہ شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمارٹن گپتل نے تہتر رنز کی اننگز کھیلی۔ تصویر میں وہ شائقین کی داد کا جواب دے رہے ہیں۔
ولیمسن کو آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر تنویر احمد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنولیمسن کو آؤٹ کرنے کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر تنویر احمد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں