ویلنگٹن ٹیسٹ کا آخری دن: تصاویر

وقت اشاعت

نیوزی لینڈ کے خلاف ولنگٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی اننگز کی جھلکیاں۔

مصبح الحق
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصبح الحق سیریز جیتنے کے بعد ٹرافی اٹھائے ہوئے کھڑے ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم
،تصویر کا کیپشنپاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد ٹرافی لیے خوش بیٹھے ہیں
عمر گل اور عمر اکمل
،تصویر کا کیپشنعمر گل اور عمر اکمل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
توفیق عمر
،تصویر کا کیپشنپاکستانی اوپنر توفیق عمر دوسرے ہی اوور میں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے
ٹم سودی نے اپنی ٹیم کو دوسرے ہی اوور میں کامیابی دلوائی
،تصویر کا کیپشنٹم سودی نے اپنی ٹیم کو دوسرے ہی اوور میں کامیابی دلوائی
کیوی بولر کرس مارٹن اظہر علی کو آؤٹ کر کے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنکیوی بولر کرس مارٹن اظہر علی کو آؤٹ کر کے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں
کرس مارٹن نے محمد حفیظ کو آؤٹ کر کے نیوزی لینڈ کو تیسری کامیابی دلوائی
،تصویر کا کیپشنکرس مارٹن نے محمد حفیظ کو آؤٹ کر کے نیوزی لینڈ کو تیسری کامیابی دلوائی
یونس خان نے تین وکٹیں گرنے کے بعد پاکستانی اننگز کو سنبھالا
،تصویر کا کیپشنیونس خان نے تین وکٹیں گرنے کے بعد پاکستانی اننگز کو سنبھالا
مصباح الحق سے دوسری اننگز میں بھی ذمہ دارانہ بلے بازی کی امید کی جا رہی ہے
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق سے دوسری اننگز میں بھی ذمہ دارانہ بلے بازی کی امید کی جا رہی ہے