ہالینڈ بمقابلہ انگلینڈ

وقت اشاعت

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے چوتھے روز گروپ بی کے ایک میچ میں ہالینڈ ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کی:تصاویر

کرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے چوتھے روز گروپ بی کے ایک میچ میں انگلینڈ نے ہالینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔کپتان سٹراس نے تیراسی گیندوں پر اٹھاسی رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنکرکٹ ورلڈ کپ 2011 کے چوتھے روز گروپ بی کے ایک میچ میں انگلینڈ نے ہالینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔کپتان سٹراس نے تیراسی گیندوں پر اٹھاسی رنز بنائے۔
ہالینڈ کی جانب سے دو سو تیرانوے رنز کا ہدف انگلینڈ نے اڑتالیس اعشاریہ چار اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ٹروٹ نے پینسٹھ گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے باسٹھ رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کی جانب سے دو سو تیرانوے رنز کا ہدف انگلینڈ نے اڑتالیس اعشاریہ چار اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ٹروٹ نے پینسٹھ گیندوں پر چار چوکوں کی مدد سے باسٹھ رنز بنائے۔
کولنگ وڈ اور بوپارہ تیس تیس رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
،تصویر کا کیپشنکولنگ وڈ اور بوپارہ تیس تیس رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
ہالینڈ کی جانب سے ڈوشکاٹے نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ بخاری اور سیلار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کی جانب سے ڈوشکاٹے نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ بخاری اور سیلار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
اس سے پہلے ہالینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بانوے رنز بنائے تھے۔
،تصویر کا کیپشناس سے پہلے ہالینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو بانوے رنز بنائے تھے۔
میچ کی خاص بات ڈوشکاٹے کی عمدہ اننگ تھی جو ایک سو دس گیندوں پر ایک سو انیس رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ان کی ورلڈ کپ میں پہلی سنچری ہے۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کی خاص بات ڈوشکاٹے کی عمدہ اننگ تھی جو ایک سو دس گیندوں پر ایک سو انیس رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ان کی ورلڈ کپ میں پہلی سنچری ہے۔
کوپر نے تہتر گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے ستنتالیس رنز بنائے اور اینڈرسن کی گیند پر کولنگ وڈ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے
،تصویر کا کیپشنکوپر نے تہتر گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے ستنتالیس رنز بنائے اور اینڈرسن کی گیند پر کولنگ وڈ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے
گروتھ نے قدرے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اکتیس گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے اٹھائیس رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنگروتھ نے قدرے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اکتیس گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے اٹھائیس رنز بنائے
سوان نے دس اوورز میں 35 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں
،تصویر کا کیپشنسوان نے دس اوورز میں 35 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں
ہالینڈ کی اچھی کارکردگی سے انگلینڈ کے کپتان سٹراس کچھ پریشان نظر آ رہے تھے
،تصویر کا کیپشنہالینڈ کی اچھی کارکردگی سے انگلینڈ کے کپتان سٹراس کچھ پریشان نظر آ رہے تھے
کیون پیٹرسن فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنکیون پیٹرسن فیلڈنگ کے دوران رن آؤٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
سٹیڈیم میں انگلینڈ کے ایک فین میچ کے ساتھ آئس کریم سے لطف اندوز ہو رہا ہے
،تصویر کا کیپشنسٹیڈیم میں انگلینڈ کے ایک فین میچ کے ساتھ آئس کریم سے لطف اندوز ہو رہا ہے