انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ: تصاویر

وقت اشاعت

انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ: تصاویر

سہواگ نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ درست ثابت کر دکھایا اور تہتر رنز کی اننگز کھیلی
،تصویر کا کیپشنسہواگ نے اپنے کپتان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ درست ثابت کر دکھایا اور تہتر رنز کی اننگز کھیلی
تندولکر نے بھی سہواگ کا خوب ساتھ دیا اور جنوبی افریقی بولرز کی جم کر پٹائی کی۔ انہوں نے ورلڈ کپ میں اپنی چھٹی سنچری بھی مکمل کی
،تصویر کا کیپشنتندولکر نے بھی سہواگ کا خوب ساتھ دیا اور جنوبی افریقی بولرز کی جم کر پٹائی کی۔ انہوں نے ورلڈ کپ میں اپنی چھٹی سنچری بھی مکمل کی
ان دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کے لیے سترہ اوورز میں ایک سو بیالیس رنز کی شراکت قائم کی
،تصویر کا کیپشنان دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کے لیے سترہ اوورز میں ایک سو بیالیس رنز کی شراکت قائم کی
جنوبی افریقی فیلڈز کی مستعدی بھی بھارتی بلے بازوں کو روکنے میں ناکام رہی
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقی فیلڈز کی مستعدی بھی بھارتی بلے بازوں کو روکنے میں ناکام رہی
جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے ابتدائی اوورز میں بولنگ میں کئی تبدیلیاں کیں لیکن وہ زیادہ کامیاب نہ ہو سکے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ نے ابتدائی اوورز میں بولنگ میں کئی تبدیلیاں کیں لیکن وہ زیادہ کامیاب نہ ہو سکے
ڈوپلیسس نے اٹھارہویں اوور میں جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلوائی۔ یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی پہلی وکٹ تھی
،تصویر کا کیپشنڈوپلیسس نے اٹھارہویں اوور میں جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلوائی۔ یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی پہلی وکٹ تھی
ڈیل سٹین نے ابتدائی اووز میں مہنگے ثابت ہونے کے بعد اختتامی اوورز میں پانچ وکٹ لے کر بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی
،تصویر کا کیپشنڈیل سٹین نے ابتدائی اووز میں مہنگے ثابت ہونے کے بعد اختتامی اوورز میں پانچ وکٹ لے کر بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی
جنوبی افریقہ کی اننگز شروع ہوئی تو کپتان گریم سمتھ جلد ہی آؤٹ ہوگئے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی اننگز شروع ہوئی تو کپتان گریم سمتھ جلد ہی آؤٹ ہوگئے
جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری وکٹ کے لیے ہاشم آملہ اور کیلس کے درمیان چھیاسی رنز کی شراکت ہوئی جس میں آملہ نے اکسٹھ رنز جوڑے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری وکٹ کے لیے ہاشم آملہ اور کیلس کے درمیان چھیاسی رنز کی شراکت ہوئی جس میں آملہ نے اکسٹھ رنز جوڑے
اختتامی اوورز میں جنوبی افریقی بولرز نے بھارت کی نو وکٹیں صرف انتیس رن کے عوض حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشناختتامی اوورز میں جنوبی افریقی بولرز نے بھارت کی نو وکٹیں صرف انتیس رن کے عوض حاصل کیں۔
میچ دیکھنے کے لیے بھارت اور جنوبی افریقہ کے حامی میدان میں موجود تھے جو کھیل سے بےحد محظوظ ہوئے
،تصویر کا کیپشنمیچ دیکھنے کے لیے بھارت اور جنوبی افریقہ کے حامی میدان میں موجود تھے جو کھیل سے بےحد محظوظ ہوئے
یہ میچ دیکھنے کے لیے بالی وڈ سٹار ابھیشیک بچن اور بپاشا باسو بھی ناگپور پہنچے
،تصویر کا کیپشنیہ میچ دیکھنے کے لیے بالی وڈ سٹار ابھیشیک بچن اور بپاشا باسو بھی ناگپور پہنچے
اٹھائیس سال بعد بھارت سے ورلڈ کپ جیتنے کی امید اس خاتون کو میدان میں لے آئی
،تصویر کا کیپشناٹھائیس سال بعد بھارت سے ورلڈ کپ جیتنے کی امید اس خاتون کو میدان میں لے آئی
ورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کےگروپ بی میں بھارت کے خلاف 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنورلڈ کپ دو ہزار گیارہ کےگروپ بی میں بھارت کے خلاف 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
جنوبی افریقہ نے یہ ہدف 49.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔پلیسس نے پچیس رنز بنائے اور پیٹرسن نے اٹھارہ رنز بنائے اور دونوں کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے یہ ہدف 49.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔پلیسس نے پچیس رنز بنائے اور پیٹرسن نے اٹھارہ رنز بنائے اور دونوں کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوئے۔
دوسری وکٹ کے لیے ہاشم آملہ اور کیلس کے درمیان چھیاسی رنز کی شراکت ہوئی۔ آملہ اکسٹھ رنز کی اننگز کھیل کر ہربھجن سنگھ کا شکار بنے جبکہ ژاک کیلس نے بھی نصف سنچری بنائی، وہ انہتر رن بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشندوسری وکٹ کے لیے ہاشم آملہ اور کیلس کے درمیان چھیاسی رنز کی شراکت ہوئی۔ آملہ اکسٹھ رنز کی اننگز کھیل کر ہربھجن سنگھ کا شکار بنے جبکہ ژاک کیلس نے بھی نصف سنچری بنائی، وہ انہتر رن بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
چوتھی وکٹ کا نقصان جنوبی افریقہ کو اس وقت اٹھانا پڑا جب ڈی ویلیئرز 52 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 39 گیندوں کا سامنا کیا اور چھ عوکے اور ایک چھکا مارا۔
،تصویر کا کیپشنچوتھی وکٹ کا نقصان جنوبی افریقہ کو اس وقت اٹھانا پڑا جب ڈی ویلیئرز 52 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 39 گیندوں کا سامنا کیا اور چھ عوکے اور ایک چھکا مارا۔