نیوزی لینڈ اور سری لنکا میچ: تصاویر

وقت اشاعت

نیوزی لینڈ اور سری لنکا میچ: تصاویر

بھارت کے شہر ممبئی میں ونکھڈے سٹیڈیم میں دسویں ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میںسری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے شہر ممبئی میں ونکھڈے سٹیڈیم میں دسویں ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میںسری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سری لنکا کو جلد ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کو جلد ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔
انیس کے مجموعی سکور پر دو وکٹوں کے نقصان کے بعد سنگاکارا اور جےوردھنے محتاظ بیٹنگ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانیس کے مجموعی سکور پر دو وکٹوں کے نقصان کے بعد سنگاکارا اور جےوردھنے محتاظ بیٹنگ کر رہے ہیں۔
پہلے تھرنگا تیرہ مے مجموعی سکور پر صرف تین رنز سکور کر کے رن آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنپہلے تھرنگا تیرہ مے مجموعی سکور پر صرف تین رنز سکور کر کے رن آؤٹ ہو گئے۔
اس کے فوری بعد ہی دلشان بھی تین رنز بنا کر ساؤتھی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشناس کے فوری بعد ہی دلشان بھی تین رنز بنا کر ساؤتھی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
سنگاکارا بھی رن آؤٹ ہونے لگے تھے۔
،تصویر کا کیپشنسنگاکارا بھی رن آؤٹ ہونے لگے تھے۔
ٹیلر نے 33 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ سکور کرنے والے بیٹسمین رہے۔
،تصویر کا کیپشنٹیلر نے 33 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ سکور کرنے والے بیٹسمین رہے۔
مینڈس کا وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار
،تصویر کا کیپشنمینڈس کا وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار
سری لنکا کے سپنر مرلی دھرن نے چار وکٹیں حاصل کیں
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے سپنر مرلی دھرن نے چار وکٹیں حاصل کیں