لندن میراتھن، تصاویر

وقت اشاعت

اتوار کے روز لندن میں ہزاروں افراد لندن میراتھن میں شریک ہو رہے ہیں۔

لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنمیراتھن میں ساڑھے چھتیس ہزار ایتھلیٹ شریک ہوئے
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنسنجیدہ ایتھلیٹس اور شوقیہ دوڑنے والوں کے علاوہ میراتھن میں کئی مشہور شخصیات بھی شامل تھیں
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشناس سال لندن میراتھن کی تیسویں سالگرہ تھی
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنچھبیس اعشاریہ دو میل طویل اس ریس میں کئی افراد نے فلاحی اداروں کے لیے پیسے جمع کرنے کی غرض سے شرکت کی
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنمیراتھن میں جاپان سے بھی کئی ایتھلیٹس نے حصہ لیا
لندن میراتھن: تصاویر
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنمیراتھن کی شروعات لندن کے علاقے بلیک ہیتھ سے ہوئی، جہاں موسم خشک تھا
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنمیراتھن دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنوہیل چئیر استعمال کرنے والوں نے بھی اس میں شرکت کی
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنکیون نے ذیابطیس ریسرچ فاؤنڈیشن کے لیے اس میراتھن میں حصہ لیا
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنجاپان کی ازیوسا نوجیری بارویں نمبر پر رہیں
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنکینیا کے ایمینول موٹائی نے اس سال لندن میراتھن میں فتح حاصل کی
لندن میراتھن: تصاویر
،تصویر کا کیپشنخواتین میں بھی کینیا کی میری کیٹانی پہلے نمبر پر رہیں