پاکستان، ویسٹ انڈیز میچ: تصاویر

وقت اشاعت

پاکستان، ویسٹ انڈیز میچ: تصاویر

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے ویسٹ انڈیز کا دیا ہوا دو سو اکیس رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کر لیا
اسد اور مصباح
،تصویر کا کیپشنجب اسد شفیق نے نصف سنچری بنائی تو مصباح نے انہیں گلے لگا لیا
مصباح الحق
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق کا شاٹ لگانے کا ایک انداز۔ ڈیرن سیمی گیند روکنے کی کوشش کر رہے ہیں
اسد شفیق
،تصویر کا کیپشناسد شفیق نے تیسری وکٹ کی شراکت میں بھرپور طریقے سے مصباح الحق کا ساتھ دیا
بشو اور مصباح
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے دیوندرا بشو پاکستان کے بلے باز مصباح الحق کو غور سے دیکھتے ہوئے
ڈیرن سیمی اور کارلٹن باگ
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان کے محمد حفیظ کا کیچ پکڑنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
احمد شہزاد
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے کارلٹن باگ پاکستان کے احمد شہزاد کو سٹمپ آؤٹ کرنے کے بعد
کیمار روچ
،تصویر کا کیپشنویسٹ انڈیز کے فیلڈر کیمار روچ پاکستان کے محمد حفیظ کی ایک شاٹ روکتے ہوئے گر پڑے
شاہد آفریدی اور وہاب ریاض
،تصویر کا کیپشنکپتان شاہد آفریدی تیز بولر وہاب ریاض کو وکٹ حاصل کرنے پر مبارکباد دے رہے ہیں
شاہد آفریدی اور ڈیرن براوو
،تصویر کا کیپشنایک مرتبہ تو شاہد آفریدی ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈرین براوو سے ٹکراتے ٹکراتے بچے