حلب میں باغیوں کے علاقے سے شہریوں کا انخلا جاری

،ویڈیو کیپشنحلب میں باغیوں کے علاقے سے شہریوں کا انخلا جاری
وقت اشاعت

شام کے شہر حلب سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے کم و بیش تین ہزار افراد کو لے کر پہلا قافلہ حلب شہر سے نکل رہا ہے جس میں سینکڑوں بچے شامل ہیں۔